سرمئی آسمان،برستے بادل، سوندھی خوشبو،گیلی مٹی، لاہور بارش کے بعد
لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں باران رحمت نے حبس کا زور توڑ دیا۔ لاہور میں بھی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، آج بھی مختلف شہروں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ کراچی میں بوندا باندی نے موسم سہانا بنا دیا۔