صولت مرزا سے ازسر نو تفتیش کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل

ویب ایڈیٹر


کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا سے ازسر نو تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔  


جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ ہوں گے جس میں حساس اداروں کے ارکان سمیت ایف آئی اے کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ جے آئی ٹی سات دن میں رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کرے گی۔ سماء

Qadri

تفتیش

Tabool ads will show in this div