خوفناک اور دہشت سے بھرے مناظر کا نیا ٹریلر جاری

Aug 26, 2017
[video width="480" height="272" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/sdasdasdsad.mp4"][/video]

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی ایکشن ہارر فلم دی والٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

خوف ناک ، دہشت سے بھرے اور تھرلنگ ایکشن کا سامان لیے فلم دی والٹ جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ہدایت کاری ڈین بش نے دی ہے۔ فلم کی کہان دو ایسی بہنوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں بینک میں ڈاکے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے، تاکہ وہ اپنے بھائی کی جان بچا سکیں۔

فلم میں جیمز فرینکو، ٹیرین میننگ، اسکاٹ ہیز،جیف گم، فرینسیسکا ایسٹ ووڈ اور مائیکل ملفورڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ سماء

USA

the vault

Tabool ads will show in this div