بیوپاریوں سے ٹھیکیدار کی مبینہ لوٹ مار

شہراقتدار کی مویشی منڈی میں داخلہ فیس اور کرایہ اسٹال کی مد میں ٹھیکیدار کی بیوپاریوں سے مبینہ لوٹ مار۔ سرکاری ریٹ سے دگنی رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ڈی اے حکام انجان بن گئے۔ فیضان خان کی رپورٹ
stall
extra fees
CDA officials
تبولا
Tabool ads will show in this div