کرسٹیانورونالڈوایک اورعالمی اعزازلےاڑے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/SOCCER-AWARDS-PKG-25-08-Mukkaram-1.mp4"][/video]

مناکو:ریال میڈرڈکےکرسٹیانورونالڈویوئیفاپلیئرآف دی ایئرکاایوارڈ لےاڑے۔اس اعزازکے لئے ان کےقریب ترین حریف لائنل میسی اوربوفون بھی امیدوارتھے۔

رونالڈونےایونٹ میں بارہ گولزاسکورکئے،ریال میڈرڈکومسلسل دوسری بارچیمپئنزلیگ ٹائٹل جتوایا،ان کےلئےایوارڈتوبنتاتھا۔

مناکومیں ہونے والی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈویوئیفاپلیئرآف دی ایئرقرارپائے۔بارسلوناکی لیئک مارٹنزبہترین خاتون پلیئرآف دی ایئرکاایوارڈجیتنےمیں کامیاب رہیں ۔

جووئنٹس کےبوفون یوئیفا پلیئرآف دی ایئرکاایوارڈتواپنےنام نہ کرسکےلیکن بہترین گول کیپر قرار پائے۔ راموس کوبہترین دفاعی کھلاڑی کاایوارڈدیاگیا۔ سماء

UEFA player of the year

for cristiano ronaldo

Tabool ads will show in this div