پاکستان میں نہ کھیلنےپرہانگ کانگ کوسزامل گئی

اسلام آباد: پاکستان میں کھیلنےسےانکارہانگ ٹینس فیڈریشن کومہنگا پڑگیا۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے دس ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ اور گریڈ تھری میں تنزلی کردی۔

پاکستان میں کھیلنےسےانکار کیوں کیا،انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن ایکشن میں آگئی۔ہانگ کانگ ٹینس فیڈریشن پر بھاری جرمانہ عائد کردیاگیا۔

اس کےعلاوہ ہانگ کانگ ٹینس فیڈریشن کوگروپ ٹوسے تھری میں تنزلی کاسامنا کرناپڑاہے۔

فیڈریشن کوپاکستان کا دورہ نہ کرنے پردس ہزار نو سو ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔واضح رہے کہ ہانگ کانگ نے اپریل دوہزار سترہ میں ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ سماء

HONGKONG

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div