آزادی کپ؛پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا

لاہور:پی سی بی نے ورلڈاليون کیخلاف16رکني قومي کرکٹ ٹيم کااعلان کردياہے۔ٓزادي کپ کےميچز15،13،12ستمبرکوقذافي اسٹيڈيم ميں کھيلےجائيں گے۔

پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ٹیم ميں فخرزمان،احمدشہزاد،بابراعظم،شعيب ملک شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عمرامين،عمادوسيم،شاداب خان،محمدنواز،فہيم اشرف،حسن علی کو بھی ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

ورلڈ الیون کادورہ پاکستان؛ٹیم کااعلان ہوگیا

فاسٹ بالنگ کے شعبے میں عامريامين،محمدعامر،رومان رئيس،عثمان شنواري اورسہيل خان کو بھی شامل کیاگیاہے۔

ورلڈ الیون کادورہ پاکستان؛پاک فوج نےمکمل حمایت کایقین دلادیا

ورلڈاليون کےکھلاڑی10اور11ستمبرکي درمياني شب لاہورپہنچیں گے۔آزادي کپ کےميچز15،13،12ستمبرکوقذافي اسٹيڈيم ميں کھيلےجائيں گے۔ سماء

World 11

azadi cup

Tabool ads will show in this div