خیبرپختون خوامیں صحت اصلاحات کاتجربہ ناکام

Aug 25, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/MTI-Report-PSH-STILL-25-08-1.mp4"][/video]

پشاور: خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں بہتری نہ آسکی۔کے پی میں صحت اصلاحات کا تجربہ ناکام ہوگیا ۔

حکومت کی اپنی رپورٹ نے ہی بھانڈا پھوڑ دیا ۔پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں سہولیات غیر تسلی بخش قراردیدیں ۔ اسپتالوں میں ادویات،انفراسٹرکچراورصفائی کی صورتحال بھی بدترہے ۔

 رپورٹ میں انتظامی عہدوں پربھرتیوں پر بھي تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ۔ سروے رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں غیر تربیت یافتہ عملے سے مریض پریشان ہیں ۔

 یہ رپورٹ وزیراعلیٰ اور وزیر صحت کو پیش کردی گئی ہے۔ سماء

KPK

HEALTH