سرکاری ملازمین کی تنخواہ کےحوالےسےاعلان

Aug 25, 2017

اسلام آباد: عیدالاضحی کے باعث  سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جلد جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

وزارت خزانہ کےمطابق سرکاری ملازمین کو28 اگست کوتنخواہ جاری کی جائے گی۔

وزارت خزانہ نےبتایاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےعیدسےقبل تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

عیدالضحی کےلیے یکم ستمبر سے 4 ستمبرسے تعطیلات کااعلان کیاگیاہے۔ سماء

Government Employees

Tabool ads will show in this div