شعراء میں سرفراز،احمد فراز
کراچی : خوابوں میں ملنے کاکہہ کربچھڑنےکاکرب کم کیا، روایت شکن شاعر جس نے اپنے قلم سے اپنے دور کے حکمرانوں کو بھی مشکلات سے دوچار کیا، قلم کی زبان کبھی حق بات کہنے سے نہ گھبرائی۔ شعراء میں سرفراز حیثیت رکھنے والے احمد فراز کی نویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔