کراچی: پی ٹی آئی کیمپ حملے کے الزام میں گرفتار سات افراد رہا

Nov 30, -0001

کراچی: شہر کراچی کے علاقے کریم آباد میں پی ٹی آئی کیمپ پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار سات افراد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔

 

گلبرگ پولیس نے گزشتہ شب کریم آباد میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر حملے کے بعد سات افراد کو حراست میں لیا تھا ۔۔ اور ان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

 

آج تمام گرفتار شدگان کو ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔ جبکہ اُن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی واپس لے لی گئی ہے ۔ سماء

burger

warne

Tabool ads will show in this div