مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو آگ لگا دی گئی

اسٹاف رپورٹر
مظفرگڑھ: مظفرگڑھ میں پسند کی شادی پر سالوں نے مبینہ طور پر بہنوئی کو تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔
 شہر سلطان کے محمد ماجد نے تین ماہ قبل ثمینہ  سے پسند کی  شادی کی ۔ جس پر لڑکی کے گھر والےشدیدناراض تھے۔۔۔ ثمینہ کے مطابق اس کے بھائیوں نے گھرمیں گھس کر ماجد پرپٹرول چھڑکااورآگ لگاکر فرارہوگئے۔۔ماجد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیاجہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔


میں

کرنے

کی

کو

South Africa

دی

package

آگ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div