رضا ربانی کا امریکی صدر کو سخت جواب

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی صدر کو سخت جواب ديا ہے۔ بولے پاکستان کو دھمکی دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ ویت نام اور کمبوڈیا ميں امريکي فوج کا حشر ياد رکھيں۔ اگر وہ پاکستان کو امریکی فوجیوں کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔

RAZA RABBANI

US president

chairman senate

Vietnam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div