مریم نواز لندن روانہ ہونے کیلے تیار

لاہور: ذرائع کے مطابق عيد سے قبل نواز شریف کی صحابزادی مريم نواز نے لندن روانہ ہونے کي تياري کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مريم نواز والدہ کي ديکھ بھال کیلئے لندن جائيں گي جبکہ نوازشريف بھي مريم کیساتھ لندن روانہ ہوسکتے ہيں۔ اس سےقبل آج مريم نوازشريف نے ٹويٹ کيا ہے کہ ان کي والدہ کو لمفومہ کي تشخٰص ہوئي ہے، يہ بيماري قابل علاج ہے جس کي ٹريٹمنٹ شروع ہوچکي ہے ۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحابزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ میری والدہ کو لمفومہ کي تشخيص ہوئي ہے، ڈاکٹروں کےمطابق لمفومہ قابل علاج ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مرض کا علاج فوری طور پرشروع کردیا گیا ہے، لمفومہ گردن کے بائیں طرف ہے۔ سماء

ELECTION

PML N

CANCER

MARYAM NAWAZ

Kulsoom Nawaz

Nawaz Shariff

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div