کراچی بارش کے بعد مسائل کا انبار،بڑے میاں حکومت پر پھٹ پڑے

کراچی میں موسلا دھار طوفانی بارش کے بعد شہر کا بھرا حال ہے، جگہ جگہ کیچڑ، کھڑا گندہ پانی اور گرے ہوئے پولز اور بورڈز نے شہر کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے، حالیہ دنوں میں اگر سروے کیا جائے تو گندے ترین شہر کو لقب شاید کراچی کو ہی ملے۔ تمام مسائل اور مشکلات سے پریشان جب ایک بڑے میاں سے سوال کیا گیا تو گویا قیامت ہی آگئی، ایسی کھری کھری حکومت کو سنائی کہ کان لال اور آنکھیں باہر آگئیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

MET OFFICE

liaquatabad

underpass

KARACHI RAIN

Heavy Rain in Karachi

thunderstrom

rain damages in karachi

lightining

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div