سیاست میں رواداری؛ڈاکٹریاسیمن کاکلثوم نوازکےلیےنیک جذبات کااظہار

لاہور: این اے120 سےپی ٹی آئی کی امیدوارڈاکٹریاسمین راشدنےمسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نوازکی صحت یابی کےلیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔

یاسمین راشد نے ٹویٹ کرتےہوئے کلثوم نوازکی طبیعت پر تشویش کااظہارکیاہے۔

انھوں نے کہاہےکہ وہ کلثوم نوازکی جلدصحتیابی کےلیے دعاگوہیں۔ واضح رہے کہ کلثوم نوازعلاج کی غرض سے لندن میں ہیں جہاں انھیں گلےکےسرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔ سماء

PTI

CANCER

Kulsoom Nawaz

Yasmin Rashid

NA 120

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div