بیگم کلثوم نواز کینسر میں مبتلا

لندن : سابق خاتون اول اور این اے 120 سے ن لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئیں، لندن میں ڈاکٹرز نے تشخیص کردی۔

نمائندہ سماء کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئیں، ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد مرض کی تشخیص کردی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ این اے 120 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کا مرض ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے، تاہم آپریشن سے متعلق فیصلہ مزید ٹیسٹ کے بعد کیا جائے گا۔ سماء

CANCER

Kulsoom Nawaz

NA 120

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div