ملک میں دوعیدوں کاخدشہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/2-Eid-Zeeshan-Aslive-Psh-22-08-1.mp4"][/video]

پشاور:مسجد قاسم جان میں ذوالحج کاچانددیکھنے کے لیے اجلاس آج ہورہاہے۔ مفتی پوپلزئی دبئی سے پشاور پہنچ گئے ہیں۔

سماءکےمطابق مفتی پوپلزئی نے ہرصورت چانددیکھنے لیے اجلاس آج ہونےکااعلان کیاہے۔ انھوں نے کہاہےکہ اگر اجلاس مسجد کے اندرنہ ہواتو مسجد کےباہرہوگا۔

صوبائی وزیراوقاف نےکہاہےکہ وہ مسجد انتظامیہ سے درخواست کریں گے کہ اجلاس نہ کیاجائے اورمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااحترام کیاجائے۔ سماء

Zil Hajj

Tabool ads will show in this div