امریکی صدرکاپاکستان مخالف بیان؛چین دفاع کےلیےآگیا

Aug 22, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/AK-CHINA-DEFENDS-PAK-PKG-22-08-1-1.mp4"][/video]

بیجنگ: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پرتنقید، دیرینہ دوست چین پاکستان کے دفاع کیلئے میدان میں آگیا ۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے نہ صرف عظیم قربانیاں دیں بلکہ اس جنگ میں ہر اول دستے کے طور پر سامنے رہا ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور کردار کا اعتراف کرنا چاہئے۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہاہےکہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی نہ کرے۔ پاکستان نےنئی امریکی افغان  پالیسی پرغور کیلئے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرليا۔

امریکی پالیسی کامؤثرسفارتی ردعمل تیار کرنےکابھي فیصلہ کرليا گيا۔ سماء

CHINA

AMERICA

POTUS

Afghan policy