سابق کرکٹرباسط علی موذی مرض میں مبتلا
لاہور:سابق کرکٹرباسط علی موذی مرض میں مبتلا ہوگئے۔ شوکت خانم اسپتال انتظامیہ کےمطابق باسط علی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی علالت کے باعث شوکت خانم کینسراسپتال میں داخل ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق باسط علی میں کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق آج باسط علی کے اہم ٹیسٹ کروائے جائیں گے۔
باسط علی اور ان کے اہل خانہ نے صحت یابی کے لئے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔ سماء
CANCER
Basit Ali
Ex Cricketer Basit Ali
تبولا
Tabool ads will show in this div