عمران خان کل سندھ کے2دن کےدورے پرحیدرآباد پہنچیں گے

ویب ایڈیٹر:


کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل سے سندھ کے دو روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ رہے ہیں، دورے کے دوران کپتان مزار پر حاضری اور جمعرات کو حلقہ این اے246 میں پورا دن گزاریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل سے دو روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچ رہے ہیں، عمران خان دورے کے پہلے مرحلے میں حیدر آباد پہنچیں گے اور کل شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری بھی دیں گے، جس کے بعد بروز جمعرات عمران خان کراچی پہنچیں گے اور پورا دن حلقہ این اے 246 میں گزاریں گے، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کے مطابق کپتان جمعرات کو این اے 246 میں ناشتہ اور ڈنر کریں گے۔ سماء

سندھ

games

rides

عمران خان

Tabool ads will show in this div