طوفانی بارش کے بعد باراتیوں سے بھری بس گڑھے میں گرگئی

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب باراتیوں سے بھری بس گڑھے میں گر گئی جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق باراتیوں سے بھری بس گڑھے میں گرنے کے بعد شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خواتین سمیت دیگر افراد کو نکالا حادثے میں متعدد افراد معمولی زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ کراچی میں طوفانی بارش کے بعد بیشتر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو دشواریوں کا سامنا ہے۔ سما

Nagan Chowrangi

THUNDERSTORM

Tabool ads will show in this div