گرفتار ملزمان عبید کےٹو اور عامرعرف سرپھٹا کے ریمانڈ میں توسیع
اسٹاف رپورٹ:
کراچی : ایم کیو ایم کے مرکز سے گرفتار کیے گئے عبید کے ٹو اور عامر عرف سرپھٹا کے پولیس ریمانڈ میں توسیع کردی گئی ہے، جب کہ دیگرملزمان کوعدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔
ملزم عبید عرف کے ٹو کو گلبرگ تھانے نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں پولیس کی استدعا پر ریمانڈ میں نو اپریل تک توسیع کردی گئی، عدالت نے ملزم شکیل عرف ،عامر، آصف، نعمان ساجد اور فيضان کو چودہ دن کيلئے عدالتي تحويل ميں جيل بھيج ديا ہے۔ سماء
اور
میں
کے
Azadi March
ملزمان
تبولا
Tabool ads will show in this div