راولپنڈی میں دہشت گرد کارروائی کی تفصیلات، ویڈیو دیکھیں

ڈی جی آئی ایس پی کی پریس کانفرنس میں دہشت گردوں کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی دکھائی گئی، باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے تخریب کار اجمل خان نے راولپنڈی راجا بازار میں کارروائی کی تفصیلات بتادیں، کہنا ہے کہ مدرسے کی پہلی منزل سے جلوس پر فائرنگ کی، کالے کپڑے پہنے ہوئے تھے اس لئے جلوس میں شامل کر وہاں سے نکل گئے تھے۔ اس کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

PERVEZ RASHEED

ARMY CHIEF

FORCES

TALIBAN

DG ISPR

RAJGAL

press briefing

general qamar javed bajwa

Major General Asif Ghafoor

operation khyber 4

Tabool ads will show in this div