دہشت گردوں کی شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازش، ویڈیو دیکھیں

ڈی جی آئی ایس پی کی پریس کانفرنس میں دہشت گردوں کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی دکھائی گئی، باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے تخریب کار شاہ زیب کا کہنا ہے کہ 8 ساتھیوں سمیت کارروائیوں کیلئے آیا، 10 محرم کو کالے کپڑے پہن کر راجا بازار میں کارروائی کا کہا گیا تاکہ شیعہ سنی فسادات ہوں، 10 محرم کو راجا بازار میں تمام لوگ اکٹھے ہوکر مدرسے پہنچے، میں نے 2 بندوں کو چھری مار کر قتل کیا اور پیٹرول ڈال کر آگ لگادی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں سنیں۔

PERVEZ RASHEED

ARMY CHIEF

FORCES

USA

TALIBAN

DG ISPR

RAJGAL

press briefing

general qamar javed bajwa

Major General Asif Ghafoor

operation khyber 4

Tabool ads will show in this div