لاہورمیں وکلاء گردی پرراناثناء کی اپنی ہی منطق
لاہور میں وکلاء گردی پروزيرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کہتے ہيں وکلاء سياستدان نہيں کہ کوئي ردعمل سامنے نہ آئے ۔ سياستدانوں کے سوا سب قانون سے بالاتر ہيں،سوال اٹھایا کہ وکلاء کو گرفتارکريں گے مگر گرفتاري پرردعمل کا سامنا کيسے کريں گے؟ سماء سے ٹیلیفونک گفتگو میں مزید کیا کہا؟ سنیے