لاہورمیں وکلاءگردی؛شیلنگ سے خواتین کابراحال

لاہور کا مال روڈ میدان جنگ بن گیا۔ملتان بارکے صدر کی گرفتاری کے حکم پروکلاء نے مشتعل ہو کرہائی کورٹ کا مرکزی گیٹ توڑ ڈالا اور واک تھرو گیٹ گرادیا۔ پولیس اہلکار آڑے آئے مگر وکلا گردی تھم نہ سکی۔ شیلنگ سے آس پاس کی سڑکوں پر موجود افراد، خصوصا خواتین کا برا حال ہو گیا۔ فوٹیج دیکھیے

SHELLING

lawyers protest

multan high court bar

sher zaman

Tabool ads will show in this div