عمران خان وزیراعظم بنے تو حلف صدرزرداری سے لینا پڑے گا، سابق وزیراعظم گیلانی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
مظفرگڑھ: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عمران خان وزیراعظم بن بھی گئے تو ۔آصف زرداری سے ہی حلف لینا پڑے گا۔
مظفر گڑھ میں سابق وزیرخزانہ امجد حمید دستی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عمران خان اچھے دوست ہیں۔ پیپلز پارٹی کا احتساب ہوتا رہتا ہے۔
 انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے پر انہیں سزا ملی۔

سے

eid

عمران

sargodha

خان

drops

espionage

european

victims

fishing