وکلاء گردی، واٹر کینن نے دھو ڈالا
لاہور : مال روڈ اور جی پی او چوک پر احتجاج کرتے کالے کوٹ والوں کی ہٹ دھرمی اور وکلاء گردی حد سے بڑھی تو پھر انتظامیہ کو بھی ہوش آگیا اور احتجاج کرتے وکلاء کی دادا گیری روکنے کیلئے واٹر کینن کا سہارا لیا، جس نے وکلاء کو دھو ڈالا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء