یمن صورتحال، رحمان ملک کا اے پی سی بلانے کا مطالبہ

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : رحمان ملک نے یمن صورتحال پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی کی جارہی ہے۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی پی سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس يمن کی صورتحال سے متعلق بلايا گیا مگر ايک دوسرے کيخلاف بيان بازی کی جارہی ہے، وزیراعظم فوری طور پر اے پی سی بلائیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف پہل کریں۔ سماء

سی

پی

Murder

Tabool ads will show in this div