ماں کےجگرکاٹکڑابچھڑگیا

گوجرانوالہ : ایبٹ آباد میں بے رحم موجوں کی نذر ہونے والے گوجرانوالہ کے علی کی والدہ کو کسي پل چين نہیں آرہا، علاقے کي فضا بھي سوگوار ہے۔

ماں کوچین آئے بھی تو کیسے،اس کاتوجگر کا ٹکڑا بچھڑ گیا۔گوجرانوالہ کے علاقہ وانڈو کا رہائشی علی ابرارتین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا اورراولپنڈی میں فرنیچر کا کام کرتا تھا۔

وقت کے ساتھ اہلخانہ کی امیدیں بھی دم توڑنے لگیں۔افسوسناک واقعہ پر پورے علاقے کی فضا سوگوار ہے۔ سماء

PUNJAB

MUZAFFARABAD

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div