بانی متحدہ سے متعلق وزیرداخلہ سندھ کاسخت بیان

Aug 20, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/LRK-ANWAR-SAYYAL-SOT-20-08.mp4"][/video]

لاڑکانہ: وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال نے کہاہےکہ ایم کیوایم کےبانی کوسزائےموت دینی چاہئے۔

سہیل انور سیال نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بانی ایم کیوایم اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا جرم ایک ہے، دونوں پاکستان کے دشمن ہیں، دونوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔

سہيل انورسیال کاکہناتھاکہ ملک کےدشمنوں کوموت کی سزا ہونی چاہیے۔ سماء