شیریں مزاری کی خواہش پر ایاز صادق کی یقین دہانیاں، دلچسپ جملوں کا تبادلہ

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس ميں اسپيکر اور شيريں مزاری کے درميان دلچسپ مکالمہ ہوا، پی ٹی آئی رہنماء کی خواہش پر اياز صادق نے خواجہ آصف کے الفاظ ہذف کرنے کی يقين دہانی کرادی۔

غيرشائستہ الفاظ سے متعلق ايوان کے رولز پہلے تو بڑے سخت تھے،

کيا اب معيار بدل گيا؟، شيريں مزاری نے سوال اٹھايا، تو اسپيکر نے جواب ديا کہ کيا حذف کرنا ہے اور کيا نہيں، يہ ميرا کام ہے۔

شيريں مزاری نے خواجہ آصف کے الفاظ حذف کرنے کی خواہش ظاہر کی تو اسپيکر نے مشروط يقين دہانی کرائی۔

شيريں مزاری نے انتباہ کيا کہ غيرپارليمانی زبان کی روايت چل پڑی تو ماحول خراب ہوگا، جس پر اسپيکر نے ڈی چوک کا تذکرہ کر ڈالا۔ سماء

movie

press

raids

Tabool ads will show in this div