تربت،ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود میں تین مارٹرگولے فائر

ویب ایڈیٹر:


تربت : بلوچستان کے علاقے زعمران میں ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے داغے گئے، تاہم گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے زعمران  میں ایرانی فورسز کی جانب سے تین مارٹر گولے داغے گئے، جو دھماکے سے پھٹ گئے، خوش قسمتی سے ماٹر گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سماء

میں

کی

سے

Inqilab March

war

pipeline

فائر

Tabool ads will show in this div