طاہرالقادری آج رات برطانیہ کےدورےپرروانہ ہونگے

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری آج برطانیہ روانہ ہونگے۔ طاہر القادری 2 روز لندن اور 3دن برمنگھم میں گزاریں گے۔

سماء کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری آج رات برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ طاہر القادری رات ساڑھے 3بجے کی پرواز سے لندن روانہ ہوں گے۔

 

پارٹی ترجمان کے مطابق سربراہ عوامی تحریک دو روز لندن اور تین دن برمنگھم میں گزاریں گے۔ طاہر القادری عید سے ایک روز قبل واپس پاکستان پہنچ جائیں گے اور اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ سماء

tahir ul qadri

MODEL TOWN

UK visit

Tabool ads will show in this div