ایران کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : ایرانی وزیر خارجہ یمن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم، وزیرخزانہ، اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں اور مشیر خارجہ کے ہمرا پریس کانفرنس کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف یمن کی صورتحال پر پاکستانی حکام سے بات چیت کیلئے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد مشترکا پریس کانفرنس کی جائے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ کل وزیراعظم نوازشریف ،وزیر خزانہ اسحق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقاتیں کریں گے۔ سماء

کے

پر

گئے

وزیر

ceo

channel

دورے

خارجہ

Tabool ads will show in this div