کراچی: رضویہ سوسائٹی سے دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کراچی کی رضویہ سوسائٹی سے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا گیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق ، جہانگیر آباد کی رضویہ سوسائٹی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی ۔ اور دس افراد کے قتل میں ملوث دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو دھر لیا گیا۔

 

ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پسٹل ، دستی بم اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

 

پولیس کے مطابق ،  گرفتار ٹارگٹ کلرز کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ سماء

burger

Azadi March

model town tragedy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div