چکن گونیاکاوائرس بےقابو

کراچی: تھرپارکر ميں چکن گونیا کا وائرس بے قابوہوگیاہے۔
ذرائع کےمطابق تھرپارکرمیں 15روز میں وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 2ہزار ہوگئي ہے۔
تھرپارکرمیں چکن گونیا کا وائرس تھر کے 30 دیہاتوں میں پھيل چکاہے۔تاہم اب تک محکمہ صحت کنٹرول کرنے میں ناکام ہواہے۔
تھرپارکرکےاسپتالوں ميں ادویات کا فقدان ہے اورپینے کا صاف پانی بھي ميسر نہيں ہے ۔ سماء
HEALTH
chikungunya
تبولا
Tabool ads will show in this div