ڈاکٹررتھ فاؤ کی زندگی کا آخری انٹرویو
پاکستان کی مدر ٹریسا کو کراچی میں قومی اعزاز کےساتھ سپردخاک کردیاگیا۔ سماء کے پروگرام نیا دن کیلئے رتھ فاؤ کاانٹرویو زندگی کا آخری انٹرویو ثابت ہوا۔۔انتقال سے چند روز پہلے اینکر پرسن محمد شعیب سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کیا کہنا تھا؟ سنیے