عمراکمل شو سے اٹھ کرچلے گئے
کوچ مکی آرتھر سے الجھنے والے کرکٹرعمراکمل سے پوچھا گیا کہ آخرہرمنفي خبر آپ سے ہي کيوں جڑي ہوتي ہے تو برا مان گئے اورشو سے اٹھ کر چلے گئے ۔ عمراکمل کے ساتھ نرم گرم بات چيت ديکھيے پروگرام اسپورٹس ايکشن ميں آج شام پانچ بج کر تين منٹ پر