اسلام آباد کے شہری نے زندگی میں ہی اپنا مزار بنالیا
کون ہوگا جو زندگی میں ہی اپنی آخری آرام گاہ کو دلہن کی طرح سجا کر موت کا انتظار کرنے لگے۔ اسلام آباد میں ایک ایسے ہی شخص سے ملوا رہی ہیں فرح ربانی