شوگران کے ٹھنڈے موسم میں عمران خان کے ساتھ سیلفیوں کےدور

نواز شریف اور آصف زرداری سیاسی ماحول گرمائے ہوئے ہیں لیکن عمران خان شوگران کا ٹھںڈا ٹھار موسم انجوائے کرنے میں مصروف ہیں۔ سرسبز وادی شوگران میں مقیم چیئرمین پی ٹی آئی نےمقامی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے علاوہ سیاحت کو فروغ دینے کا گر بھی بتایا۔ سیلفیوں کے دور بھی خوب چلے۔ دیکھیے محمد فہیم کی رپورٹ

IMRAN KHAN

shogran

Tabool ads will show in this div