پولیس اہلکار کیساتھ فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا؟

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ نے ایک اور پولیس اہلکار کی جان لے لی۔ شہید پولیس اہلکار رحمت کے پاس ناکارہ رائفل تھی۔ فیروزآباد میں ٹیپو سلطان روڈ کٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ کس طرح پیش آیا۔ شہید اہلکار کے ساتھی نے سب کچھ بتا دیا۔