مسلم لیگ ق کا ورکر کنونشن ہلٹ بازی کی نظر ہوگیا، ویڈیو دیکھیں

Pml Q Food Phadda Khi 17-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Pml-Q-Food-Phadda-Khi-17-08.mp4"][/video]

کراچی : مسلم لیگ ق کا کراچی میں ورکر کنونشن ہلٹ بازی کی نظر ہوگیا، پہلے تو صوبائی اور مرکزی قیادت میں ہوئی تلخ کلامی ہوئی پھر کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا ۔

مسلم لیگ ق کے کنونشن کے دوران صوبائی اور مرکزی قیادت کے دوسرے کے سامنے آگئی لیکن ق لیگ کے صدر تو دھڑوں کو اکٹھا کرنے کی بات کرتے رہے۔

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے اپنے خطاب میں سابق وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

کارکنوں کی بھوک بڑھی تو اپنے صدر کا خطاب چھوڑ کر کھانے پر ٹوٹ پڑے، اس دوران اسٹیج سے اعلان بھی ہوتا رہا بس کرو کھانا بہت ہے آرام سے کھاو مگر کسی نے ایک نہ سنی۔ سماء

phadda

PML Q

worker convention

Tabool ads will show in this div