لاہور،نامعلوم افراد نے نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
ویب ایڈیٹر:
لاہور : لاہور میں نامعلوم افراد نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، پندرہ سالہ نعمان کا ستر فیصد جسم جل گیا۔
پوليس کے مطابق گلشن راوي ميں نعمان کو نونارياں چوک کے قريب نامعلوم افراد نے روکا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، نعمان کو طبي امداد کیلئے اسپتال منتقل کرديا گیا۔ پوليس کا کہنا ہے کہ نوجوان ستر فيصد جل چکا ہے، ملزمان کي گرفتاري کیلئے کوششيں کي جارہي ہيں۔ سماء
پر
MQM
نے
کر
دی
ghana
package
آگ
foes
تبولا
Tabool ads will show in this div