مہاجرایم کیوایم پاکستان کےساتھ کھڑےہیں،فاروق ستارکادعوی

Farooq Sattar Talk Khi 17-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Farooq-Sattar-Talk-Khi-17-08-1.mp4"][/video]

کراچی:ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نےکہاہےکہ پاکستان بنانےوالوں کي نسل کومبارکبادپيش کرتاہوں۔ لندن والوں کی جانب سے یوم سیاہ منانے کی مذمت کرتےہیں۔

ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ فاروق ستارنےکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ لندن والوں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا تھا جو قابل مذمت ہے۔

فاروق ستارنےدعوی کیاکہ مہاجرایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ہم نے ایک سو چایس فٹ کے جھنڈے لہرائے۔ فاروق ستارنےکہاکہ آئین اور ریاست کی نفی کرنا قابل مذمت عمل ہے،پاکستاني پرچم کي توہين کرنا قابل مذمت ہے۔

فاروق ستارنےبتایاکہ کروڑوں مہاجروں نے يوم سياہ کا بائيکاٹ کيا۔کراچی میں تین سے چار سو مقامات پر پرچم کشائی کی گئی۔ سماء

FAROOQ SATTAR

Tabool ads will show in this div