صدر اور وزیراعظم کی جانب سےتربت واقعے کی شدید مذمت

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد: صدر اور وزیراعظم نے تربت واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔  وزیراعظم نےصوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔


صدر ممنون حسین نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ کچھ عناصر سے بلوچستان کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی تربت واقعہ پر وزیراعلی بلوچستان سے مشاورت کی ہے۔ سماء

eid

birthday

hate

hair

militias

Tabool ads will show in this div