این اے246انتخاب،بیلٹ پیپرزفوج کی نگرانی میں پہنچائےجائیں گے

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس کے ضمنی انتخاب میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل فوج کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق سخت سیکیورٹی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے۔ بیلٹ پیپرز میں استعمال ہونے والا کاغذ مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے چار لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں، چھپائی کے بعد فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسر تک پہنچائے جائیں گے۔ سماء

میں

کی

فٹبال

games

Tabool ads will show in this div