امیتابھ بچن بھی پاناما کی لپیٹ میں؛تفتیش شروع

Amitab Stills 17-08

ممبئی:بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کےخلاف بھی پاناما لیکس میں تفتیش کا آغاز کردیا۔ بھارت کے سپر اسٹار امیتابھ بچن پر بھی آف شور کمپنی اور اکاؤنٹس بنانے کا الزام ہے جس پر بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کےخلاف بھی پاناما لیکس میں تفتیش کا آغاز کردیا۔

امیتابھ بچن نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کردی ان کا کہنا ہے کہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں جس آف شور کمپنی کا ڈائریکٹر ظاہر کیا گیا ہے ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

امیتابھ  بچن کا مزید کہنا تھا کہ کبھی غیر قانونی طریقے سے کوئی رقم باہر نہیں بھیجی۔ سماء

amitabh bachan

Panama leaks

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div