سانحہ تربت، غفلت برتنے پر تمام آٹھ لیویز اہلکار گرفتار

ویب ایڈیٹر:


کوئٹہ   :   صوبائی وزیر داخلہ نے تربت واقعہ میں پولیس اور لیویز کے اہل کاروں کی سخت سرزنش کرتے ہوئے آٹھ لیویز اہل کاروں کو معطل کردیا۔

میڈیا سے گفت گو میں صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد را سے پيسے لے کر کارروائیاں کرتے ہیں۔  تربت واقعے میں پولیس اور لیویز نے غفلت کا مظاہرہ کیا، صوبے میں امن دشمن کارروائیاں بھارتی خفیہ ایجنسی کروارہی ہے۔ سماء

پر

Azadi March

defence

conflict

vaccines

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div